ملتان کا علاقہ ہے شجاع آباد وہاں سے تعلق ہے ان کا۔ اسی مناسبت سے شاکر شجاع آبادی کے نام سے مشہور ہوئے۔ ویسے ان کا اصل نام "محمد شفیع" ہے اور شاکر تخلص ہے۔ آج کل ہاسپٹل میں ہیں اور ان کی طبیعت کافی ناساز ہے۔ اللہ کریم صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
کل خواب ڈٹھم جو مر گیا ہاں، جگ سوگ منیدے رہ گئے۔
کوئی تیار جنازے میڈے دا، اعلان کریندے رہ گئے۔
چن آروں ویاروں ٹر تاپئے، اوہ قدم گھلیندے رہ گئے۔
گئے غیر جنازہ چا شاکر او پیر دھویندے رہ گئے۔