اردو محفل فورم

سارہ خان
سارہ خان
کیا وینس پر رہائش ہے آجکل ؟ :ڈ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہااااا۔۔۔۔ نہیں سگریٹ شاید زیادہ پی لیے ہیں شاعر نے۔۔۔ :D
سارہ خان
سارہ خان
افف یہ شاعر اور ان جی سگریٹس۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
محمداحمد
محمداحمد
ارے بھئی!

وہ سردیوں والی انگیٹھی جل رہی تھی۔ ہم سمجھے کہ ہم سوزِ غم سے مرے جا رہے ہیں۔ غزل مکمل ہونے کے بعد جب احساس ہوا تو سوچا کہ چلو اچھا ہوا۔ اسی بہانے ایک غزل ہو گئی۔ :) :) :)
Top