اردو محفل فورم

سارہ خان
سارہ خان
میں آگئی ہوں نہ اس لیئے ۔۔ :ڈ :ڈ
محمداحمد
محمداحمد
بالکل ۔۔۔۔! :)

جب آپ پہلے محفل پر آیا کرتی تھیں تب بھی محفل بڑی آباد تھی۔ :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
نظر مت لگا دیجیے گا محمد بھائی :)
سارہ خان
سارہ خان
شکریہ ۔۔۔ میں نے ایسے ہی شغل میں کہا تھا ۔۔۔۔ محفل کچھ کچھ بریکس کے بعد ٹریک پر واپس آ ہی جاتی ہے :)
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
یہ تو میرے آنے کی برکتیں ہیں ☺
سارہ خان
سارہ خان
ہاہاہا یہ بھی صحیح کہا حمیرا ۔۔ :ڈ
محمداحمد
محمداحمد
ماشاءاللہ۔ :)
نور وجدان
نور وجدان
نرا جھوٹ ۔۔۔۔۔۔۔ ساری رونق میرے دم سے ہیں ۔۔
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
ہاہاہاہا نور آپ کی دُم سے ☺
سارہ خان
سارہ خان
ہاہاہا محمد احمد نے رونق کی نہیں ادبب کی بات کی ہے۔۔ اور سب بہت ادبی ہیں نہ ۔۔ :ڈ
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
میری اور ادب کی کبھی بنی ہی نہیں تو میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں
سارہ خان
سارہ خان
ہم نہیں دیتے واپس اب آپ کے الفاظ :پ
Top