اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
آپ کس پر ہنستےہیں بھیا :پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
وہ سنا ہے۔۔۔
You laugh at me because I am different, I laugh at you, because you all 're same.
:ڈی
مقدس
مقدس
ہاہاہاہاہا مزہ آگیا۔۔۔۔ کین آئی کاپی دیٹ :پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شیور۔۔۔۔ :)
مقدس
مقدس
یہ کچھ خاص لوگوں کو میسج کیا جائے گا اب :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بس مجھے نہ کرنا۔۔۔۔۔ :ڈی ہاہاہاہاہاااا
مقدس
مقدس
ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔ آپ تو خاص الخاص ہیں بھیا :پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اوہ اچھا۔۔۔ دو بار ٹھیک ہے۔۔۔ :ڈی
مقدس
مقدس
آخر بہن کس کی ہوں :پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
حیرت ہے اتنے معصوم نین بھیا کی اتنی شتونگڑی بہن۔۔۔۔ لوگ بھی کہتے ہیں کہ یقین نہیں آتا۔۔۔۔ :ڈی
مقدس
مقدس
ہاہاہاہاہاہاہاہاہااہاہا شتونگڑے بھیا تو آپ ہو میں تو معصوم ہوں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شتونگڑی۔۔۔ تمہارا بچپن سے نام ہے۔۔۔ بھلے انٹی سے پوچھ لو۔۔۔۔
مقدس
مقدس
وہ اب اولڈ ہو گئی ہیں۔۔۔ ان کو کچھ یاد نہیں :پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
گستاخی۔۔۔۔۔ اب تمہاری خیر نہیں۔۔۔
مقدس
مقدس
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔
Top