میری طرف سے حمیرا بہن کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد.. میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دلی دعائیں پوری کریں.. آمین
سرور میں جو مسئلہ تھا کیا وہ ٹھیک ہو گیا ہے یا سرور تبدیل کرنے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے مستقبل میں؟؟ arifkarim
حمیرا کی سالگرہ کا تحفہ اور ہرجانہ کوئی 100 کے قریب نوٹیفیکشن تو ہونے چاہییے۔ کیا کہتے ہیں arifkarim صاحب, لاریب مرزا صاحبہ,جاسمن صاحبہ اور الہلال صاحب