اردو محفل فورم

طالب كشميري
طالب كشميري
و عليكم السلام و رحمة الله وبركاته ، آپ کے لیے بھی .
زیک
زیک
و علیکم و اسلام و
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
و علیکم السلام
جزاک اللہ
طالب كشميري
طالب كشميري
زیک جی آپ لام لکھنا بھول گئے !
و عليكم السلام
زیک
زیک
اکمل کے اتباع میں ل اور و کا چکر چلایا :)
اکمل زیدی
اکمل زیدی
زیک صاحب ...آپ سے سیدھی سیدھی بات کی توقع ہے ...آپ چکر چلانے والے لگتے بھی نہیں :)
نایاب
نایاب
وعلیکم السلام
السلام علیکم
سلامتی ہو آپ پر
السلام اور علیکم کے درمیان "و " نہیں ہوتا میرے محترم بھائی
بہت دعائیں
اکمل زیدی
اکمل زیدی
بہت شکریہ ...ہٹا دیا ...
زیک
زیک
ابھی بھی صحیح نہیں ہے
اکمل زیدی
اکمل زیدی
:) ۔ ۔ ۔ ۔ اب دیکھیں سر ..؟
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
شکریہ بھائی
نایاب
نایاب
ابھی بھی اک "ہ" کم ہے میرے محترم بھائی
Top