اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ارے نہ میاں نہ۔۔۔ ابھی حیرت کے آسماں اور بھی ہیں۔
عباس اعوان
عباس اعوان
مرشد، ایسے تو کام نہیں چلے گا۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کام ہی تو چل رہا ہے اگر دیکھو۔۔۔۔
عباس اعوان
عباس اعوان
یہ تو کام نہیں، کاروائی چل رہی ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کارروائی بھی تو کام ہی ہے۔۔۔ :ڈی
عباس اعوان
عباس اعوان
لیکن مرشد، کام ہوتا ہے مگر کاروائی ڈلتی ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہی تو اصل بات ہے دوست۔۔۔ اس لیے ہی تو کہہ رہا ہوں کہ جی مت جلاؤ۔۔۔۔ :) نئے سال پر جو چار سطریں گھسیٹی ہیں۔ اس میں میں نے بھی اس طرف اشارہ سا کیا ہے۔
عباس اعوان
عباس اعوان
مرشد، آ جاؤ آپ بھی پھر باہر
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
باہر ہمیں کوئی بلاتا نہیں۔۔۔ :ڈی
عباس اعوان
عباس اعوان
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کیوں پیروں کو زحمت دیتے ہیں
عباس اعوان
عباس اعوان
ہاہاہاہاہا، فر کتھے دا ارادہ اے مرشد ؟؟؟؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ارادہ تو کس کافر ملک کا ہی ہے۔۔۔ :ڈی
arifkarim
arifkarim
ہم بھی جب پہلی بار پاکستان سے باہر یعنی کنویں سے باہر آئے تھے تو یہی سوال کرتے تھے۔ اب تو عادی ہو گئے ہیں۔
نیرنگ خیال
Top