اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
اوہو! اب تو آرام اور احتیاط لازم ہے لڑکی! پلیز اپنی کیئر سے غفلت نہ کیجیے۔ ورنہ۔۔۔۔۔۔ :)
مقدس
مقدس
اگر شمشاد بھائی یہاں ہوتے تو بتاتے آپ کو کہ لڑکیوں کو چائے پینا منع ہے لولزز
زیک
زیک
کافی پیا کریں یا پھر محفل کی ڈرنکنگ گیمز میں حصہ لیا کریں
لاریب مرزا
لاریب مرزا
اوہو!! سر میں درد ہو گیا؟؟اپنی پسند بتائیں کہ کیسی چائے پیتی ہیں۔ میں بنا کے خود پی لوں گی، :پ
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
مقدس جیسی چائے میں پیتی ہوں ویسی اگر شمشاد بھائی پی لیں دو دن تک رات میں سو نہیں سکیں گے۔ :)
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
زیک بھائی کافی بھی پیتی ہوں لیکن صرف سٹار بکس والوں کی گھر میں صرف چائے۔ محفل کی ڈرنکنگ گیمز کون سی ہیں ؟
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
لاریب آپ نے خود ہی پینی ہے تو اپنی پسند کی ہی پی لو۔ ۔ ۔ :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
پلانی تو آپ کو ہی ہے.. لیکن ایسا ممکن بھی تو نہیں :)
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
چائے کی تیاری کرنا شروع کر دو میں مارچ میں آ رہی ہوں :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ارے واہ!! زبردست :) بہت اچھی بات ہے۔. :)
Top