اردو محفل فورم

محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔۔ سوچنا کیا پڑے گا؟ کہ ڈانٹ میں پہل کون کرے؟ ۔۔ ہاہاہاہا۔ اللہ کریم آپ کی باہمی محبت میں برکات نازل فرمائے۔ آمین!۔
تجمل حسین
تجمل حسین
:)
آمین۔
کمال ہے ہم تو سمجھتے تھے کہ محفل پر آنے بعد عادتیں سدھر جاتی ہیں اور ادھر ۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
حمیرا عدنان
حمیرا عدنان
استادِ محترم ڈانٹ میں پہلے تو میاں صاحب ہی کریں گے لیکن مزے کی بات ہے ان کو ڈانٹا بھی نہیں آتا وہ جب غصے میں میں ہوتے ہیں تو مجھے ہسی آ جاتی ہے اور ان کا غصہ جاتا رہتا ہے
تجمل حسین
تجمل حسین
ہیں جی۔۔ ان کے غصے کے دوران آپ کو ہنسی آنے سے ان کا غصہ جاتا رہتا ہے۔ یا حیرت العجائب ۔ ورنہ عام طور پر غصہ بڑھتے ہی دیکھا ہے۔ :)
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔۔ ایک بہت خوبصورت لفظ ہے "تریا چتر" ۔۔ دیکھ لیجئے گا۔ ہاہاہاہاہا۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ابهی نئی ہیں ایک آدھ بار ڈانٹ کها لیں فیر عادی ہو جائیں گی۔۔
:p
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔ چھڈو، چوہدری جی! تہانوں تے پتہ ہووے گا "تریا چتر" دا ۔۔۔
Top