گئے زمانوں کی بات ہے کوئی دیہاتی پہلی بار لاہور جانے لگا تو بڑے بوڑھوں نے سمجھایا کہ بچ کے رہنا لہوریے بڑے تیز طرار چلاک ہوتے ہیں۔
خیر جناب لہور پہنچے رات ہوئی تو بہت سی لائٹیں دیکهیں تو گننے لگے۔۔ 15 16 تک گنیں تو بهول گئے۔۔کہ کون سی گن لیں کون سی رہ گئیں
دوبارہ سہ بار بهی گنی لیکن پهر بهول جاتا۔ کوئی لہوری دیکه رہا تها اس نے آواز دی
اوئے ایدر آ۔۔کی کر ریاں ایں
دیہاتی۔۔ پا جی بتیاں گن ریاں واں
لہوری : کنیاں گنیاں نی
دیہاتی : پا جی 10 گنیاں نیں
لہوری: کڈه 10 رپیے
دیہاتی نے 10 روپے دئیے اور جان چھڑائی