۔۔ آہا، ٹھیک کہا آپ نے! ایک ادیب کی نظر سے دیکھیں تو "بہت ضروری" سے کہیں زیادہ ضروری۔ 20 جی بی ایک ڈرائیو سرخ رنگ دینے لگی تو جانا کہ بہت ہو چکی۔ مسئلہ اصل وہ بنتا ہے، ترمیم در ترمیم در ترمیم، کہ رکھیں کس کو؟ ۔۔۔