جی بالکل درست کہا آپ نے۔ پتہ نہیں کہنا چاہیے یا نہیں لیکن کہہ دیتا ہوں۔ برا لگے تو پیشگی معذرت! اگر صرف شوقیہ جاب ہے اور بوجھ زیادہ ہورہا ہے تو اس سے خود آزاد کراکر ریلیکس ہوجایے۔
جی میں سمجھتا ہوں آپ کی بات۔ شوق سے کوئی خاتون نہیں نکلنا چاہتی۔ مزید کچھ کہنے میں اس لیے جھجھک رہا ہوں کہ بات پرسنلائز نہ ہوجائے اور آپ کو برا لگ جائے۔