اردو محفل فورم

تجمل حسین
تجمل حسین
السلام علیکم!
ایسی کیا بات ہوگئی استاد محترم
:)
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔ و علیکم السلام جناب۔ ہوتا تو بہت کچھ ہے محترمی، اور ہوتا بھی بہت ہے! کیا کیا عرض کریں!
تجمل حسین
تجمل حسین
اگر دو چار کے ساتھ اختلافات ہوں تو باقی اتنے سارے جو آپ کے گرویدہ ہیں اور آپ کے دوست بھی ہیں کیا انہیں چھوڑ دینا چاہیے؟
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔۔ اختلاف یا اتفاق کی حیثیت تو کچھ بھی نہیں، جو دو چار ہم خیال ہوں گے مل بیٹھیں گے۔ بات دل کے قریب بسنے والوں کی ہوتی ہے۔ جب تک چلے!
تجمل حسین
تجمل حسین
متفق۔
لیکن جن محفلین کے دلوں کے قریب آپ بستے ہیں ان کے متعلق کیا خیال ہے؟
:)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
غنیمت ہے جو ہم صورت یہاں دو چار بیٹھے ہیں۔۔۔
آوازِ دوست
آوازِ دوست
سر آپ نے اپنےچاہنے والوں کو بلحاظِ تعداد بہت انڈر ایسٹیمیٹ نہیں کیا ہوا :)
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔۔ آپ فیس بک پر میرے ساتھ ہیں نا!
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔۔ میرا ایک افسانہ ہے "آخری جزیرہ" اس کا براہِ راست موضوع یہ نہیں، تاہم دیکھ لیجئے گا۔
Top