اردو محفل فورم

محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
۔۔۔ مسئلہ اصل اُن کا ہے جو سمجھتے ہیں کہ اُن کے بغیر بے موت مر جائیں گے۔ یہاں بھی کئی پکاریں ایسی سنی دیکھی جا سکتی ہیں۔
فاروق احمد بھٹی
فاروق احمد بھٹی
اس دل کا کیاکریں چوہدری صاحب مانتا نہیں۔۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
فاروق احمد بھٹی صاحب
دو چار پوسٹوں میں یبلیاں مار کے خود ہی نس پج جائیں گے۔ دل کو تهوڑا سا حوصلہ دیں۔
Top