اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
وہ ایک نیا رکن تھا جانے بغیر سب کے پروفائل پر میسج کیے جا رہا تھا جس نے کیفیت نامہ فہرست کو بھر رکھا تھا۔
آوازِ دوست
آوازِ دوست
ھھھم ! یہ بتائیے کہ اپنی لکھی چیزوں کو ختم کیسے کیا جا سکتا ہے ؟
اور اِس فورم پر ممبرز کی پرائیویٹ گپ شپ کیسے ممکن ہے؟ کہیں زِپ سے متعلق کُچھ سُنا تھا یہ کیا ہے؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کوائف نامے میں تحذیف کی سہولت موجود ہے۔ لیکن عوامی سطح پر کیے گئے تبصرے ختم کرنا ممکن نہیں۔ ہاں اگر ختم کرنا ضروری ہیں تو انتظامیہ کو رپورٹ کر کے ختم کروائے جا سکتے ہیں۔ ذاتی گفت و شنید کے لیے بائیں سمت اوپر مکالمات کی سہولت موجود ہے۔
آوازِ دوست
آوازِ دوست
لیکن یہ ذاتی گفت و شنید بھی عوامی دسترس میں ہے۔ ایسا کیوں ہے؟
Top