اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
خاکسار؟
محمداحمد
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کدھر گم ہیں آپ۔۔۔ اب تو آپ کی ویرانوں سے بھی خبر نہیں آتی۔
محمداحمد
محمداحمد
بس گم ہو گئے ہیں۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
آپ کہاں ہیں؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں ملا ہوا ہوں۔ ابھی گم نہیں ہوا۔۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
:)

اچھی بات ہے۔ :)
نیرنگ خیال
فرحت کیانی
فرحت کیانی
کون کہاں اور کیوں گم ہو گئے؟
فرحت کیانی
فرحت کیانی
شعر بہت اچھا ہے احمد۔ خاکسار صاحب تک واہ واہ پہنچا دیجیے گا۔
محمداحمد
محمداحمد
غالباً خاکسار صاحب نذرِ خاک ہو گئے۔ :)
Top