اردو محفل فورم

ع
عندلیب
کس کا شعر ہے احمد بھائی؟
محمداحمد
محمداحمد
احمد بھائی کا ہی ہے لیکن بہت اوائل عمری کا ہے۔ :)
ع
عندلیب
خوب یعنی اوائل عمری میں یہ شعری ذوق و معیار تھا تو اب قضائےعمری میں تو فیض و فراز کی روحیں بھی آپ کے کلام کو دیکھ کر شرما رہی ہوں گی۔۔؟:)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہاہا! واہ واہ! کیا خوب طنز ہے۔ واقعی شرم آ گئی یہ دیکھ کر۔ :) :) :)
ع
عندلیب
اب تو آپ مجھ پر واقعی طنز کر رہے ہیں جبکہ میرا مقصد صرف مذاق تھا۔۔:)
محمداحمد
محمداحمد
جی جی! مجھے پتہ ہے۔

آپ ہماری پیاری سی بہن ہیں سو آپ سے ہم ہر طرح کی بات کر لیتے ہیں۔ اور یہ آپ پر طنز ہرگز نہیں ہے بلکہ اتنے بڑے بڑے نام دیکھ کر ہم واقعی پانی پانی ہو گئے۔ :)
Top