اردو محفل فورم

ادب دوست
ادب دوست
پتہ نہیں راحیل بھائی کون کہتا ہے ، میں نے تو کبھی نہیں کہا، ویسے سنا میں نے بھی ہے کہ کوئی کہتا تو ہے۔ مگر سامنے آکر بات نہیں کرتا ۔۔ :)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
ساغرؔ کا کوئی قرض خواہ وغیرہ ہو گا۔ آپ توجہ نہ فرمائیں۔
ادب دوست
ادب دوست
ہا ہا ہا ۔۔۔۔ درست ۔۔
ادب دوست
ادب دوست
راحیل بھائی وہ بندہ ملا ؟
راحیل فاروق
راحیل فاروق
جی ہاں۔ ساغرؔ نے اس سے چرس ادھار لی اور پھر فوت ہو گئے۔ لیکن آپ کی اس قدر تشویش پہ مجھے تشویش ہو رہی ہے۔ ہیں جی؟؟؟
Top