اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ایک زمانہ تھا اردو محفل میں باادب لوگ بھی تھے۔ اب سرخ لوگ ہی ہیں۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
:) :)

اب اس پر کیا کہیں ہم۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
اس زمانے میں بھی آپ ہی تھے، اس والے میں بھی آپ ہی ہیں۔۔ پھر فرق بھی آپ نے ہی ڈالا نا۔۔:پ
محمداحمد
محمداحمد
جی بالکل!

اسے کہتے ہیں جو بولے وہی کنڈا کھولے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ویسے انصاف کی بات یہی ہے کہ ہم نے کبھی اختلاف کے لئے کراس کے بے رحمانہ نشان کو پسند نہیں کیا۔

ہمارے کھاتے میں جو چند کراس آئے گئے ہیں وہ بھی کراس کو کھیل سمجھنے والے بہن بھائیوں کی وجہ سے ہی ہیں۔ :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ابھی کوئی اس گستاخی کا مرتکب ہوا ہے کیا؟ :)
محمداحمد
محمداحمد
آج ایک پوسٹ میں دیکھی یہ بات۔ کم از کم اساتذہ سے اختلاف ہو تو یہ طریقہ کار مناسب نہیں لگتا۔ ہمارے جیسے عامیوں کی البتہ خیر ہے۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
مجھے تو یہ کراس، ناپسند وغیرہ ہمیشہ سے نفرت کا اظہار لگے ہیں۔
نادر علی
نادر علی
یہ سارا کام اپوزیشن کا ہے ۔۔۔
فاروق احمد بھٹی
فاروق احمد بھٹی
اچھا تو ہمیں بھی نہیں لگا تھا۔ پر سمجھ نہیں آیا کے انہیں کیسے سمجھایا جائے اس لئے خاموشی میں ہی عافیت جانی کہ مزید کچھ سننا نہ پڑ جائے
Top