اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
عام طور پر تو مشرقی لڑکیوں کی خاموشی "ہاں" ہی سمجھی جاتی ہے۔ لیکن اب آپ کا کیا کیس ہے یہ تو آپ ہی بہتر سمجھ سکتے ہیں۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔۔!

اب مشرقی لڑکیاں بھی کہاں مشرقی رہی ہیں۔ :) :)
محمداحمد
محمداحمد
ویسے یہ ایک گیت کے بول ہیں اور اس میں ایک صاحب اپنے بھائی سے مخاطب ہیں۔ :) :) :)
ع
عندلیب
یہ تو مشرقی لڑکیوں پر سراسر الزام ہے احمد بھائی ۔۔:)
ویسے آپ کس سے مخاطب ہیں ؟
محمداحمد
محمداحمد
:)

فکر نہ کریں مشرق میں صرف ہندوستان پاکستان ہی نہیں آتے بلکہ بیسیوں ملک ہیں۔

ہم، ہم تو کسی سے بھی مخاطب نہیں ہیں :)

یہ تو ایک گیت کے بول ہیں جس میں دو بھائی آپس میں مکالمہ کر رہے ہیں۔ :) :) :)
تجمل حسین
تجمل حسین
ویسے میرے خیال میں ’’نہ‘‘ سمجھنا ہی زیادہ بہتر ہوگا۔
کیونکہ بعد میں اگر ’’نہ‘‘ ’’ہاں‘‘ بھی ہوئی تو خوشی ہوگی اور اگر ’’نہ‘‘ ہی رہی تو کم از کم دکھ تو کم ہوگا۔
اس کے برعکس اگر پہلے ’’ہاں‘‘ سمجھا اور بعد میں ’’نہ‘‘ نکلی تو زیادہ دکھ ہوگا۔ کیا خیال ہے؟؟؟؟؟؟؟
:) :(
محمد امین
محمد امین
ہممممممم۔۔۔۔۔ احمد بھائی :p
محمداحمد
محمداحمد
تجمل حسین
سیف سائیڈ رہنے کی ترکیب خوب بتائی آپ نے۔ :)
محمداحمد
Top