اردو محفل فورم

ل
لئیق احمد
اور آگے بھی ہوتی رہے گی :ڈ
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
میرا خیال ہے اتنی ہی بہت ہے۔ بدھو گھر آ گئے ہیں اور کیا کہنا اب
ل
لئیق احمد
جو لوگ مہینوں تک کنٹینر سے رسوا ہوتے رہے ہیں اتنی جلدی تو ان کا جی نہیں بھرا ہوگا۔
Top