اردو محفل فورم

زبیر مرزا
زبیر مرزا
یہ موڑگلشن اقبال میں واقع ہے اور موچی موڑ کہلاتاہے:)
محمداحمد
محمداحمد
:)

اچھا۔۔۔! اتنا اسپیسیفک تو ہمیں بھی نہیں پتہ تھا۔ :)
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
موڑ تو کراچی میں کئی ہیں ، موچی موڑ، جوہر موڑ، یوپی موڑ وغیرہ
آوازِ دوست
آوازِ دوست
ایسے رستے اور ایسی راہیں جہاں سے انسان تو گزر جاتا ہے مگر دل و روح گویا وہیں اٹکے رہتے ہیں۔
احسان اللہ سعید
احسان اللہ سعید
لیاری کی بات ہورہی جہاں ہردو وڑائیٹی موجود ہے۔
حسب ذوق وذائقہ استفادہ کیا جاسکتاہے۔!
Top