اردو محفل فورم

عبد الرحمن
محمداحمد
محمداحمد
تعلقات کبھی اس قدر نہ ٹوٹے تھے ۔۔۔ کہ تیری یاد بھی دل سے خفا گزرتی ہے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
واہ احمد بھائی۔ عبدالرحمن بھائی تو پہلے ہی دکھی ہیں۔ اب آپ کے شعر پر تو زاروقطار رو رہے ہوں گے۔
محمداحمد
محمداحمد
عبدالرحمٰن بھائی تو دن میں نہ جانے کتنی بار خوش اور کتنی بار دکھی ہوتے ہیں۔ مختلف کمپنیز کے شئرز رکھنے کا یہی فائدہ ہوتا ہے کہ سب میں ایک ساتھ گھاٹا نہیں ہوتا۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کچھ گھاٹے ایسے ہوتے ہیں کہ سارے نفعوں پر بھاری ہوتے ہیں۔۔۔ :D
محمداحمد
محمداحمد
:) :) :)

اس پر تو عبدالرحمٰن بھائی ہی روشنی ڈال سکتے ہیں۔ :)
نیرنگ خیال
عبد الرحمن
عبد الرحمن
عبد الرحمن
دونوں نے مل کر خوب پھڑکی لی ہے میری۔ :)
نیرنگ خیال
محمداحمد
عبد الرحمن
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہم دیر سے پہنچے ورنہ عبد الرحمن والے سلسلے میں کچھ جلتی پر تیل ہم بھی ڈالتے، افسوس کہ بھڑکتی اآگ ٹھنڈی ہو چکی :) :)
محمداحمد
محمداحمد
بقول شاعر : آگ ہو تو جلنے میں دیر کتنی لگتی ہے۔

اور بقول خاکسار: دیر آئے درست آئے ۔

نیک کام میں دیر کیسی؟

بسمہ اللہ کیجے۔ :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
دل تو چاہ رہا ہے لیکن اس چھوٹے بھائی کی دیوار پر لگی ایک خوفناک حد تک لمبی غمناک فہرستِ حشر نامہ نگاہوں کے سامنے گھوم جاتی ہے۔ پہلے ہی عبد الرحمن نہ جانے کتنے دنوں سے نہیں سویا۔ اب ہم کچھ بولے تو بیچارے کی نیند پھر اُڑ جائے گی :پی
محمداحمد
محمداحمد
عبدالرحمٰن بھائی ماشاءاللہ اتنی بھرپور زندگی گزارتے ہیں کہ سونے کی فرصت ہی نہیں ملتی۔

رہی فہرستِ حشر نامہ تو وہ بھی ساتھ ساتھ چلتی رہتی ہے۔ :)
Top