اردو محفل فورم

arifkarim
arifkarim
ریت؟ ہمنے تو سنا تھا پاکستان بھر میں بارشیں ہو رہی ہیں۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
پاکستان بھر میں ہو رہی ہوں گی۔ ہم تو یمن میں ہیں
arifkarim
arifkarim
یعنی آپکا ابھی تک انخلاء نہیں ہوا؟
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ہم دوسروں کا انخلا کر رہے ہیں۔ خود کہاں جانا ہے
arifkarim
arifkarim
ہمم۔ یعنی آپ پاک فوج میں ہیں۔ زبردست۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ہاہاہاہاہاہا۔ نا جی ہم کہاں پاک فوج کہاں۔ ایک ویڈیو لگائی ہے طوفان کی شدت کا اندازہ کر لیں
Top