اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
کہاں کہاں؟؟؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ابھی شائع نہیں کی۔
محمداحمد
محمداحمد
اچھا۔۔۔! تو انتظار فرمائیے کا بورڈ لگادیا ہے جناب نے۔ :)
عباس اعوان
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ارادہ تھا تحریر لگانے کا۔ مگر پھر یہ کیفیت نامہ لگا کر فلم دیکھنے نکل گئے۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ارے واہ! فلم دیکھنے کے بعد کی صورتحال کیا رہی۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
فلم پسند نہیں آئی۔۔۔ مزا نہیں آیا۔۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
مزہ نہیں آیا تو پیسے واپس مانگ لیتے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
پیسے مانگنے پر اب کوئی ہنسی بھی نہیں دیتا۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
یعنی منی بیک گارنٹی والی فلم نہیں تھی یہ۔ :)
Top