اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شاید اس بیکار کھیل میں بس دلچسپی رکھنے والے صرف آپ ہی رہ گئے ہیں۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔۔! اسی لئے تو ڈھونڈ رہے کہ کوئی اور ہمارے ایسا بے کار مل جائے تو خوب گزرے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اب یہاں کوئی نہین کوئی نہیں کھیلے گا۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:ڈی آپ کو مایوس کرنا کتنا اچھا کام ہے۔۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
بہت زبردست کام ہے۔ :)

یہ الگ بات کہ ہم تو پاکستانی ٹیم کی کارکردگی دیکھ کر بھی مایوس نہیں ہوتے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ایسے لوگوں کے لئے ہی وہ تنکے کے سہارے والے محاورے ہیں۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
:) :) سہارا سپورٹس کا ذکر کر رہے ہیں شاید آپ۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ایک سہارا نے سپورٹس کا سہارا لے کر
ان کرکٹ کے شیدائیوں کا بنایا ہے مذاق
محمداحمد
محمداحمد
شیدائیوں کا مذاق تو صدا سے ہی اُڑتا رہا ہے۔۔۔۔! کرکٹ کے شیدائی تو خود "مذاقِ پرواز بر کھلاڑیان" کے شوقین ہوتے ہیں۔ :)

ویسے اس ترکیب سے کوئی اصولِ صرف و نحو سمجھنے کی کوشش نہ کرے۔ :)
Top