اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
جہاں سے تم موڑ مڑ گئے تھے، یہ موڑ اب بھی وہیں پڑے ہیں! :) :) :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
واقعی۔۔ میں سمجھی ڈی جا وو ہے :ڈی
مقدس
مقدس
واقعی میں احمد بهائی :پی
محمداحمد
محمداحمد
ابن سعید بھائی !

متوقع جواب کچھ یوں ہو سکتا تھا کہ :

ہے نام ہونٹوں پہ اب بھی لیکن آواز میں پڑ گئی دراڑیں :) :) :)

لیکن اب ایسا بھی نہیں ہے۔ :D :) :)

ویسے بہت پسند ہے یہ گیت ہمیں۔
محمداحمد
محمداحمد
عائشہ عزیز

جی واقعی۔۔۔۔! بلکہ روز ہی گزرتے ہیں۔ اکثر خاموشی سے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اوہ اچھا اس دن آپ دوبارہ اس علاقے میں گئے تھے۔۔۔۔؛-)
محمداحمد
محمداحمد
ایک بار چسکہ لگ جائے تو کہاں جان چھوٹتی ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہی ہی ہی۔۔۔۔ یہ جملہ تو چسکا دہی بھلے والے کا لگتا ہے۔
مقدس
مقدس
یعنی کہ پہلی بار آپ نین بهیا کے ساته گئے تهے۔۔۔۔۔ ہممممممممم
محمداحمد
محمداحمد
محمداحمد
محمداحمد
مقدس !

دیکھو یہ نین بھائی ہمیں چسکے لگا رہے ہیں وہ بھی دہی بھلے کے۔ :) :)
Top