اردو محفل فورم

arifkarim
arifkarim
ہاہاہا۔ کے پی کے میں پہلے کیا کم درخت ہیں؟ :)
عبدالقیوم چوہدری
ل
لئیق احمد
شاید اسی وجہ سے خان صاحب کی توجہ شروع سے ہی کے پی سے زیادہ پنجاب کی طرف ہے
باباجی
باباجی
ویسے جنگل جیسا ماحول تو شیر نے بنادیا ہے بنیادی ضروریات زندگی کا قحط پیدا کرکے
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
لئیق احمد بہرحال ابھی انھوں نے ایک اچھا فیصلہ کیا ہے۔
باباجی ، دیکھ لیں پھر، عمران خان صاحب بھی ن لیگ کی تقلید میں لگے ہوئے ہیں ۔
ل
لئیق احمد
جی بالکل کپتان کو کام کی طرف دھیان دینا چاہئے۔ جلد بازی سے پہلے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا
Top