اردو محفل فورم

ل
لئیق احمد
لوگوں کا کاربار زندگی زبردستی بند کرنا کوئی خوشی کی بات تو نہیں ہوتی جناب۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کسی کے اشارے پر پالتو کا کاٹنا اس سے بھی بدتر بات ہے۔
ل
لئیق احمد
آپ کی یہ بات درست ہے۔ لیکن پولیس کا شر پسندوں کو زبردستی ٹریفک روکنے دینا بھی مجرمانہ غفلت ہے۔ مجھے اسی بات کی تکلیف ہے
محمداحمد
محمداحمد
ارے لئیق بھیا ۔۔۔! ہماری پولیس تو چوروں ڈاکوؤں کو سلوٹ کرنے والی ہے۔ جب تک سڑک پر لاش رکھ کر نہ بیٹھیں تب تک قتل تک کی ایف آئی آر درج نہیں ہوتی۔ آپ بلاوجہ پولیس سے اتنی اُمیدیں لگا کر بیٹھ گئے ہیں۔
محمداحمد
محمداحمد
پھر وہ لوگ جو سڑکوں پر سالوں کنٹنر لگا کر روڈ بلاک کر دیتے ہیں اُن کی مذمت کرنے والا بھی تو کوئی ہو نا!
Top