اردو محفل فورم

انیس الرحمن
انیس الرحمن
مثلا سنی کے ساتھ پکڑے جانے کا خوف۔۔۔D:
bilal260
bilal260
اسی لئے کہتے ہیں چوری کے امرود میٹھے ہوتے ہیں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہااااا۔۔۔۔ انیس بھائی۔۔۔ اس کے ساتھ تو پکڑے جانا چاہتے ہیں۔۔۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بلال بھائی۔۔۔ امرود ہی کیوں۔۔۔ آم سنگترے کیوں نہیں۔۔۔۔ :)
bilal260
bilal260
یہ مشہور محاورہ ہے ،کہ
چوری کے امرود میٹھے ہوتے ہیں۔
اس لئے کسی دوسرے پھل کی بات نہیں کی۔
Top