اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
زبردست کم بیک کیا ہے پاکستان نے۔

403 کا ہدف مکمل ہوگیا؟
محمداحمد
محمداحمد
10 رنز رہ گئے۔ :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
کون آؤٹ ہوا؟ :)

میں نے جب تک ٹی وی کھولا اننگز ختم ہوچکی تھی۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
سرفراز 112 پر ۔
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ہممم! ویل ڈن سرفراز! :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ویسے 81 اور 112 کرکٹرز کا پسندیدہ اسکور ہے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
بالکل۔۔۔۔!

سرفراز کی کارکاردگی اس پورے سال شاندار رہی ہے۔
Top