اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہیں!!!! یہ کون سا گانا ہے۔۔۔ :ڈی
امجد میانداد
امجد میانداد
یہ انہوں نے گانا گنگنانے کے ساتھ ساتھ بنانا بھی شروع کر دیا ہے
غدیر زھرا
غدیر زھرا
نیرنگ خیال بھیا راحت فتح علی خان کی آواز میں اتنا کلاسک کلام ہے اور آپ امجد میانداد بھیا کے گانے کی طرح اسے مشکوک بنا رہے ہیں :ڈی
Top