اردو محفل فورم

امجد میانداد
امجد میانداد
چلو !! یعنی آپ نے بھی گا--نا شروع کر دیا۔

ویسے آپ ہیں کہاں باجی
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
۔۔۔ ایک یونیورسٹی کی راہداریوں نے 'باجی' کو گم کر رکھا ہے ۔۔۔۔ :D
امجد میانداد
غدیر زھرا
غدیر زھرا
امجد میانداد بھیا میری مجال کہ ایک مایہ ناز سنگر کے ہوتے ہوئے گن گن گنگناؤں :) اور میں یہیں تو ہوں لیکن آپ نے اتنا اندھیرا کیا ہوا ہے کہاں نظر آؤں گی :)
غدیر زھرا
غدیر زھرا
چوہدری صاحب مجھے کوئی بھی کچھ بھی گم نہیں کر سکتا :)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
جی آ جی آ۔۔ مجھے پتہ ہے۔۔۔
امجد میانداد
امجد میانداد
:)
آج کل آپ کی طرف سے بھی بڑے سُر آ رہے تھے اس لیے میں سمجھا کسی کی مجال ہو ہی گئی شاید :) :)
اندھیرا تو مجبوری ہے کیا کریں
Top