اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کس کی پردہ داری ہے شفا بھائی۔۔۔۔
الشفاء
الشفاء
یہی تو مسئلہ ہے کہ پردہ اٹھانے کو کوئی تیار نہیں۔۔۔ کیونکہ ، پردہ جو اٹھ گیا تو "راز" کھل جائے گا۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تو آپ بھی کہہ دیں نا کہ۔۔۔۔
جلوہ ہو تو جلوہ ہو پردہ وہو تو پردہ ہو
توہین تجلی ہے چلمن سے نہ جھانکا کر
Top