اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میرے پاس تو ٹھیک ہے۔ آپ فونٹ ری انسٹال کر کے دیکھ لیں۔
محمداحمد
محمداحمد
اچھا ۔۔۔!

لیکن میرے پاس ورڈ وغیرہ میں تو ٹھیک ہے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تھوڑے بہت ہاتھ پاؤں مار کر دیکھیں۔
محمداحمد
محمداحمد
کچھ فرصت سے کرتا ہوں یہ سب۔
Top