اردو محفل فورم

arifkarim
arifkarim
کچھ تاخیر نہیں ہو گئی؟ شیخوپورہ سے ایک نونی ضمنی انتخابات میں جیت چکا ہے
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
اسی لیے تو کہا
arifkarim
arifkarim
شاید بدلہ لینے جا رہے ہیں کپتان صاحب۔ غضب کا غصہ ہے۔ 2013 سے چڑھا ہوا ہے :)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
شیخوپورہ کا بدلہ گجرات سے ؟
arifkarim
arifkarim
آج گجرات کی دھواں دار تقریر نے میرا شک درست ثابت کر دیا:)
Top