اردو محفل فورم

الشفاء
الشفاء
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ ۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
:)

لیکن یہ تو کافی زن-ناٹے دار قسم کی زن ہیں۔ :) :)
محمد امین
محمد امین
بھائی آج جا رہے ہیں آپ آرٹس کاؤنسل؟
محمداحمد
محمداحمد
نہیں ! آج کا پروگرام تو نہیں ہے کل کوشش کروں گا۔
الشفاء
الشفاء
ہاہاہا۔۔۔ اچھااااا۔۔۔ یقین کریں ہمیں ان کے محل وقوع کے بارے میں کچھ بھی نہیں معلوم تھا۔ ہم نے تو بس نام دیکھ کر مصرعہ جڑ دیا تھا۔۔۔۔:)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ کون ہیں؟
محمداحمد
محمداحمد
یہ بھی کوئی ہیں۔ :) :)
محمد امین
محمد امین
نیرنگ خیال بھائی حیرت ہے آپ ان کو نہیں جانتے۔ بہت مشہور شخصیت ہیں۔۔۔

احمد بھائی انشاءاللہ کل ملاقات ہوگی آپ سے پھر :) :) :)
Top