اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
واہ! زبردست! :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اوڑھ کر ردا ایک کالی سی
بادل کیوں آواز لگانا بھول گئے
واہ واہ۔۔۔ از خاکسار۔۔۔ :ڈی
عبد الرحمن
عبد الرحمن
"خاکسار" کا ریکارڈ لگانے کا وقت آگیا ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ریکارڈ کے بجتے ہیں دیکھو
خاک کی سار لینا بھول گئے

سار پنجابی میں خبر گیری کو کہتے ہیں۔۔۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
وا۔۔
ویسے ہمارے ادھر تو 2 دن سے کنڑ منڑ لگی ہوئی ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کراچوی یوں ہی روتے رہتے ہیں قیوم صاحب۔۔۔ فکر ناٹ
محمداحمد
محمداحمد
محمداحمد
ابھی کچھ دیر پہلے ایک دوست سے یہی بات ہو رہی تھی کہ اس بار ساری بارش پنجاب میں برس گئی بلکہ کچھ زیادہ ہی ہوگئی اس بار۔
محمداحمد
محمداحمد
نیرنگِ خیالیاں بے ساختہ شاعریوں میں ڈھلنے لگی ہیں۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہوہوہہوووووو۔۔۔۔ آپ کے ساتھ کچھ اور رہے تو مکمل تباہ ہوں گے۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔۔! ہمارے ساتھ چلے ہو تو سوچنا یہ بھی ۔۔۔۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
راہ میں ملے گا ایک پان کا کھوکھا بھی۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
بس پھر تو مزے آ گئے ہیں ایک" کھوکھے" میں تو اچھے خاصے پان آ جائیں گے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اوہ یہ ہندی والا کھوکھا نہیں۔۔۔ یہاں پنجاب میں اسٹال کو کھوکھا کہتے ہیں۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔۔! یہاں دونوں معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ :) :) Zoo-معنی :)
Top