اردو محفل فورم

فرحت کیانی
فرحت کیانی
comments reserved!
محمداحمد
محمداحمد
:) :)

سو ہم بھی اس تبصرے پر تبصرے کا حق محفوظ و مامون کر لیتے ہیں۔ :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
D-:۔ کچھ فلسفیانہ تبصرہ ذہن میں آ رہا تھا اور چونکہ میری اور فلسفے کی آپس میں بالکل نہیں بنتی اس لیے میں اسے بالکل لفٹ نہیں کروائی۔
محمداحمد
محمداحمد
:) :) ۔۔۔! اچھا۔۔۔! یعنی ہم پھر فلسفے سے محروم رہ گئے۔

ویسے یہ ایک گیت کا پہلا شعر ہے۔ اور یہ گیت مجھے اچھا لگا۔ :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
بس میں نے سوچا یہ نہ ہو کہ میرا فلسفہ بڑے بڑے فلسفیوں کی چُھٹی کروا دے اور جن لوگوں نے اس فلسفوں کی بنیاد پر اتنی اتنی کتابیں لکھ رکھی ہیں ۔ سب ضائع نہ ہو جائیں۔ D-: ۔
فرحت کیانی
فرحت کیانی
میں نے چونکہ یہ گیت نہیں سن رکھا اس لیے مجھے اچھا بھی نہیں لگا اور بُرا بھی نہیں۔
محمداحمد
محمداحمد
چلیے یہ تو بڑا اچھا ہوا کہ بہت سوں کی لاج رہ گئی۔ :)
Top