اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
ماشاء اللہ۔ کس رجمنٹ سے تعلق تھا؟ آخری فقرے پر "جیتے رہیئے" :)
سید شہزاد ناصر
سید شہزاد ناصر
ماشاءاللہ شاہ جی یقیناََ آپ نے ایک بھرپور زندگی گزاری اور آپ کے سینے میں عسکری یادوں کا ایک خزانہ ہو گا جناب فوجی کبھی ریٹائر نہیں ہوتا کسی نہ کسی محاذ پر سرگرم رہتا ہے آپ عسکری زندگی کی یادیں شریک محفل کریں تو ہمیں خوشی ہو گی :)
arifkarim
arifkarim
محفل پر خوش آمدید۔ یہاں محفل پر بہت سے عسکریت پسند موجود ہیں ۔ :)
سید شہزاد ناصر
سید شہزاد ناصر
arifkarim مجھے سمجھ نہیں آئی یہ خیر مقدم ہے یا طنز ہے
Top