اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
یہ شعر احمد مشتاق کی کس غزل میں ہے ؟
فرحت کیانی
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
یہ شعر میں نے کچھ یوں پڑھ رکھا ہے
فٹ پاتھ کی دیوار سے 'چپکے' ہوئے پتے ۔۔۔ اک 'روز' ہواؤں کو درختوں پہ ملے تھے
۔۔۔
سوال اسی لیے کیا تھا کہ صحیح شعر علم میں آ سکے۔ نوازش
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بہت ہی اعلیٰ۔۔۔۔ لاجواب سرکار
Top