اچھا! یہ تو شعر ہے ورنہ پہلی نظر میں تو میں چونک ہی گیا تھا کہ "صبح صبح" حسن نثار کیسے یاد آگئے آپ کو۔