اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
واہ۔۔۔۔ اعلیٰ
محمداحمد
محمداحمد
شکریہ :)
ع
عظیم
تم ہی اپنے خدا سے ڈر جاتے - ہم تو دیوانے تهے عقیدت میں !

احمد بهائی اسے ایسا کر دینے سے آپ کی بهی عزت رہ جائے اور دوسروں کی عزت کا بهی کچه پاس رہے - آگے آپ کی مرضی جناب جیسا آپ مناسب سمجهیں !
محمداحمد
محمداحمد
مشورے کا شکریہ عظیم بھائی۔۔۔! لیکن بے جا تکلفات کے باعث لہجے کی بے ساختگی پیچھے رہ جاتی ہے۔ رہی عزت کی بات تو عزت اللہ دینے والا ہے بندے کی کیا اوقات ہے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
عظیم صاحب کا مطلب ہے کہ محبوب کی عزت کرنی چاہیے۔۔۔ :ڈیول
Top