اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کیفیت نامہ پر تبصرہ ہوجائے۔۔۔ :پی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔! رحم مہراج ۔۔۔!

کرپا کی درکھواست ہے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
واقعی۔۔۔ جمعہ پر جانے سے پہلے میں سوچ رہا تھا اس پر کچھ ہوجائے۔۔۔۔ جمعہ پڑھنے سے دماغ نیک ہوگیا ہے۔۔۔ :D
ص
صائمہ شاہ
اس شعر پر فتوٰی واجب ہے
دور درشن گویا کہ بھارتی ایجنٹ
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہا ۔ شکر ہے نین بھائی ۔ ایسا ہے تو آپ روز جمعہ پڑھا کریں۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
صائمہ شاہ ! اب کیا اس کیفیت نامے کا دوسرا تبصرہ دوہراؤں۔ :)
ص
صائمہ شاہ
کوشش کیجیے ورنہ فتوٰی آیا ہی چاہتا ہے
محمداحمد
محمداحمد
ویسے تو ہمارے اپنے بھی مفتی ہیں جو لحظہ بھر میں جوابِ فتویٰ لکھ دیتے ہیں۔ تاہم مک مکا ہو جائے تو اچھی بات ہے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ احمد صاحب بھارتی ایجنٹ ہی ہیں۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
لیجے فتویٰ آ بھی گیا۔ :) :) اگر درشن کا معاملہ نہ ہوتا تو ہم فوراً شعر سے اظہارِ لاتعلقی کر دیتے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
درشن کا دوبارہ ذکر کر دیا آپ نے۔۔۔ اب تو کیفیت نامہ پر تبصرہ بنتا ہی ہے۔۔۔ :ڈی
Top