اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
فرحت شاپر نہ کرائیں۔۔ ۔۔۔ خوفِ خدا کریں۔
محمداحمد
محمداحمد
بھئی ہم نے تو عینی مروت کا لکھا شعر "نقل" کیا تھا۔ پھر ذوالقرنین بھائی نے کہا کہ کچھ مزید مشکل لفظ بھی جمع کر لیتے ہیں ۔ تاکہ جب فرحت آئیں تو ایک ساتھ ان سب کا مطلب پوچھ لیا جائے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:ڈی۔۔۔
فرحت کیانی
فرحت کیانی
احمد اگر آپ ذوالقرنین کے مشورے پر چلیں گے تو ہو چکا کام۔ ان کا حرف حرف شاپریت کی معراج ہے۔D-:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بے شک پہلے سے معراج پر پہنچے لوگ ہی اس کے اوج کا تعین کر سکتے ہیں۔۔۔ :ڈی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ایک اور شاپرررررررررررررررر..
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ایک اور۔۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
فرحت کیانی : اگر آپ ذوالقرنین کے مشورے پر چلیں گے تو ہو چکا کام۔ ان کا حرف حرف شاپریت کی معراج ہے۔D-:

متفق :) :)
محمداحمد
محمداحمد
نیرنگ خیال : بے شک پہلے سے معراج پر پہنچے لوگ ہی اس کے اوج کا تعین کر سکتے ہیں۔۔۔ :ڈی

متفق :) :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
دو اور شاپرزززززززززززز. کرٹسی: محمد احمد اور ذوالقرنین!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
حد ہے شاپریت کی۔۔۔ :پی
محمداحمد
محمداحمد
شاپریت کی حد بھی ہوتی ہے؟ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہی تو پوچھا کہ کوئی حد بھی ہے۔۔۔۔ :ڈی
کوئی حد نہیں یہی حد ہے۔۔۔۔ جون کے انداز میں۔۔۔۔
فرحت کیانی
فرحت کیانی
کیاکہا اور کیوں کہا؟
محمداحمد
محمداحمد
شاپروں آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو ۔۔۔ میں نے تم میں بھی کبھی سودا سلف رکھا ہے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ سوال ہے کہ جواب۔۔۔ :ڈی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ہاہاہاہا۔ ایک اور' ایکسکلوسیو' شعر D-: ۔
فرحت کیانی
فرحت کیانی
آپ نے یہ سوال کس سے پوچھا ہے ذوالقرنین؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
فرحت خود کے برسنے پر خوش ہو رہی ہیں۔۔۔ احمد بھائی کی چالاکی دیکھیں۔۔۔ ہاہاہاہہاااااا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کون سا سوال میں نے پوچھا ہے۔۔۔
Top