اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شکریہ سر۔۔۔ کدھر غائب ہیں مدتوں سے۔۔۔ :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
دل کے گوشے میں ہی چھپے ہیں۔ جب ضرورت پڑے آواز دے دیا کریں۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی :)
عبد الرحمن
محمداحمد
عبد الرحمن
عبد الرحمن
کتنا ہنستے ہیں آپ؟ :)پی
محمداحمد
محمداحمد
یہ بھی ایک "سلیقہ" ہے۔ :) :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
ہاہاہاہاہاہا! :)پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ کیا سلیقہ کا چکر ہے۔۔۔ :ڈی
عبد الرحمن
عبد الرحمن
اتنی بھی کیا جلدی تھی؟ :)
محمداحمد
محمداحمد
سلیقہ کہ ساتھ سُگھڑ پن بھی تو ہوتا ہے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
واہ جی۔۔۔ آلکسی کو خیر آباد جو کہہ دیا ہے احمد بھائی نے۔۔۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
تادیر پوری "آل" کا "کسے رہنا" ممکن بھی نہیں تھا۔ :) :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہااااا۔۔۔ آل کسنا۔۔۔ ہاہاہاہاہااا۔۔۔ لاجواب
عبد الرحمن
عبد الرحمن
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی ہم تو کب سے خیر منا رہے ہیں۔۔ حالانکہ بکرے کی ماں بھی نہیں ہیں۔۔۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
فکر نہ کریں۔۔۔ ہماری چستی جز وقتی ہوتی ہے۔ :) :)
محمداحمد
Top