اردو محفل فورم

محمداحمد
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ضرور کیوں نہیں لیکن کم از کم مجهے موجودہ حکومت کی طرح لیٹ لطیف نہ سمجهیے گا. میں نے دهرنے کو اس صفحہ کوائف سے ہی آگے نہیں بڑهنے دینا.
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
غیر جمہوری طرز فکر۔۔۔۔ :ہ
فرحت کیانی
فرحت کیانی
بالکل.
محمداحمد
محمداحمد
آپ دھرنا شروع کریں۔۔۔ ہم جاوید ہاشمی بن کر جمہوریت کا سر فخر سے بلند کر دیں گے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اوہ تو آپ پہلے بھی تین بار جمہوریت کا سر فخر سے بلند کر چکے ہیں۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔! جمہوریت بہترین انتقام ہے میرے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔! :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کوئی شک نہیں۔۔۔
محمداحمد
فرحت کیانی
فرحت کیانی
آپ دھرنا شروع کریں۔۔۔ ہم جاوید ہاشمی بن کر جمہوریت کا سر فخر سے بلند کر دیں گے۔" .. واہ واہ. کیا زبردست بات کی ہے احمد! اسی خوشی میں جلد ہی میرے نام منتقل ہونے والی بیاض سے ایک مزید شعر آپ کے ایکسکلیسوز میں شامل کرنے کا اعان کیا جاتا ہے. D-:
فرحت کیانی
فرحت کیانی
شکر ہے تبصروں میں ناقص املا کی ریٹنگ نہیں ہے. ورنہ میرے فون نے تو شرمندہ ہی کروا دینا تها
محمداحمد
محمداحمد
شکر یہ ہے کہ یہاں تبصروں میں ریٹنگ ہی نہیں ہے ورنہ کافی چیزیں ایسی ہیں کہ ریٹنگ دینے سے نقص امن کا اندیشہ ہے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
فون سے تو امیر لوگ تبصرے کرتے ہیں۔ ہم غریب لوگ تو وڈے سارے کی بورڈ سے لکھتے ہیں۔۔۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اسی طرح روز اشعار بانٹتی رہیں تو سارا دیوان یوں ہی نکل جائے گا۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
سارا دیوان ہی نکل جائے گا کو آپ نے "دیوالیہ نکل جائے گا" کے مترادف کر دیا۔ :) :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہاااااا۔۔۔۔
محمداحمد
فرحت کیانی
فرحت کیانی
بس جی کیا کریں. سخاوت نفع و نقصان نہیں دیکهتی. D-:
نیرنگ خیال
محمداحمد
محمداحمد
سخی دربار ۔ شعروں والی سرکار :) :)
Top