اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
لفظ 'ط ع ا م ' اگر جوڑ کر لکھا جائے تو طعام بن جاتا ہے۔ اس پر ذرا نظر کی جیے گا
ابن سعید
ابن سعید
آپ کے پاس محفل کس فونٹ میں نظر آتی ہے؟ :) :) :)
قیصرانی
قیصرانی
ط ع ا م لکھیں گے تو طعام ہی بنے گا، کچھڑی تو بننے سے رہی :)
Top