اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
یہ اتنی مشکل بات کیسے سمجھیں ہم۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
سمجھانے والے کیا سمجھیں۔۔۔ :ڈی
ابن سعید
ابن سعید
اللہ خیر، یہ تو موجود ہونا چاہیے، کیا پرمیشنز وغیرہ کا مسئلہ تو نہیں ہے؟ :) :) :)
محمداحمد
محمداحمد
یعنی سمجھ نہیں آیا کہ" کیا ہونے" پر" کیا مزید" ہو جاتا جسے سونے پر سہاگہ کہا جا سکتا تھا۔ :)
ابن سعید
ابن سعید
فکر نہ کریں محمداحمد بھائی، یہ سب موصوف کی نیرنگیاں ہیں۔ آنجناب کی ناگہیں کہیں اور ٹکی ہوئی تھیں اور اسی دوران ایسی چیز کے عدم وجود کی شکایت کر بیٹھے جو پہلے سے موجود ہے۔ :) :) :)
محمداحمد
محمداحمد
:) :) :) اگلی تحریر کے لئے شکار ڈھونڈ رہے ہوں گے ہمارے بھائی صاحب۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی میں ایک غلط فہمی کا شکار ہو گیا تھا۔۔۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اور سعود بھائی نے جملہ کسنے میں دیر نہیں کی۔۔۔ :ڈی
دلاور خان
دلاور خان
مجھے کچھ نیا پن کیوں نہیں نظر آرہا۔ آپ کس کی بات کررہے ہیں؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کیفیت ناموں پر توجہ کیجیے۔ :)
دلاور خان
دلاور خان
پرانے جیسے ہی نظر آرہے ہیں :(
کیا آپ ایک اسکرین شاٹ دکھا سکتے ہیں
Top