اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
دردناک بات ہے کہ جناب کو غمناک کی ریٹنگ خطرناک حد تک پسند آئی۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں نے ٹیسٹ بھی کر لی ہے۔۔۔ یہ مثبت ریٹنگ ہے شاید۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
جی ہمیں معلوم ہوگیا ہے کہ آپ کہاں "ٹرائی" ماری ہے۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمداحمد
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
میں خود اس کی ضرورت محسوس کر رہا تھا ، لیکن اللہ بھلا کرے اس کا جس نے غلط املا والی ریٹنگ تجویز کی (غمناک)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہہاااا۔۔ فصیح اس کے خلاف علم بغاوت بلند کر دو۔۔۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
یعنی غلط املے کی درجہ بندی پر غمناک کی ریٹنگ دی جا رہی ہے چپکے چپکے۔ :) :)
Top